: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
سرینگر،6مئی (ایجنسی) جنوبی کشمیر میں عسکریت پسندوں کی طرف سے بینکوں کو نشانہ بنائے جانے کے واقعات کو دیکھتے ہوئے پلوامہ اور شوپیاں اضلاع کے حساس علاقوں میں تقریبا 40 بینک شاخوں پر نقد لین
دین پر روک لگا دی گئی ہے.
تاہم، بینک شاخوں میں Cashless لین دین اور اے ٹی ایم سرویسس جاری رہیں گی. ان علاقوں کے لوگ قریب کی دوسری مجاز بینک شاخوں میں نقد لین دین بھی کر سکیں گے.
یہ قدم سیکورٹی ایجنسیوں کی طرف سے مشاورت جاری کرنے کے بعد اٹھایا گیا ہے.